پھولوں کی ٹوکری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبدگل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبدگل۔